مجھے ونڈوز سیون 64 بٹ کے لیے اچھا سا فائروال سافٹ وئیر درکار ہے ۔

برائے مہربانی اس سلسلے میں کچھ رہنمائی کردیں ۔

بطور خاص اگر کسی دوست نےونڈوز سیون 64 بٹ پر کسی فائروال کو ٹیسٹ کیا ہو ۔