جزاک اللہ
محترم بہن آپ نے بہت ہی اچھا کام کیا اس کو عام کرنے کے متعلق
میں بھی اکثر ڈیزئن میں واٹر مارک یا سگنیچر ایسی ایڈنہیں کرتا ہو
تاکہ وہ بھی عام ہو اور اللہ تعالی ہر چیز سے باخبر ہے
بہت بہت شکریہ اس طریقہ کی پہلے کرنے کا
جزاک اللہ العظیم جل جلالہ