وعلیکم السلام
ایم ڈی ایم ایس اتحاد کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ۔۔۔ اوہ پر یہاں تو سالگرہ ہے اور عید تو دور ہے پر اب میٹھی عید آئے گی اور یہاں سالگرہ پہ بھی میٹھے میٹھے کیک ہیں تو گنجائش ہے یعنی چلو جو بھی ہے یہ میٹھا میٹھا مبارک۔۔۔
اور اسماء سسٹر اتنا اچھا تھریڈ بنایا پر ہم تصویر پہ ٹلنے والے نہیں ہیں جلدی سے کیک سے بھرے دوبارہ درجن ٹرک ہر ایم ڈی ایم ایس ممبر کے پاس پہنچ جائیں۔
اور عینی گڑیا بہت بہت مبارک ہو سالگرہ
اگر ہمیں کیک ملا تو گفٹ بھی ضرور ملے گا