اسلام علیکم
دوستوں کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ دی گئی ڈآئگرام کس پروگرام یا سافٹ وئر پے بنا گئی ہے ??
کسی کو معلوم ہے تو برائے مہربانی اس پروگرام کا نام بتادیں،، شکریہ