میں نے اپنے علاقے کے مدرسے کی تقریب تقسیم اسناد کی آڈیو کیسٹ کو اپنے کمپیوٹر پر کاپی کرنی ہے
کسی کو اس کے بارے میں معلوم ہو تو میری رہنمائی فرما دیں

شکریہ
اپکا بھائی
محمد فیصل