حدثنا أبو اليمان أخبرنا شعيب عن الزهري قال حدثني أنس بن مالک أن رسول الله قال لا تباغضوا ولا تحاسدوا ولا تدابروا وکونوا عباد الله إخوانا ولا يحل لمسلم أن يهجر
أخاه فوق ثلاثة أيام

ابوالیمان، شعیب، زہری، حضرت انس بن مالک کا بیان ہے کہ رسول الله نے فرمایا کہ ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو اور نہ حسد کرو اور نہ غیبت کرو اور اللہ تعالیٰ بندے بھائی بھائی ہو کر رہو اور کسی مسلمان کے لئے جائز نہیں کہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ جدا رہے (قطع تعلق کرے) ۔

صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 1010