میں اپنے کمپیوٹر پہ جب بھی اس فورم میں کچھ لکھتی ہوں تو وہ اور فونٹ میں لکھا جاتا ہے جیسے یہ لکھا گیا
مگر
جمیل نور نستعلیق فونٹ میں نہیں لکھا جاتااور نہ آتا ہے
میں نے اپنے فونٹس فولڈر میں جمیل نور نستعلیق فونٹ بھی انسٹال کیا ہے
کوئی بھائی بتائے گا کہ میں اس فورم یا ویب پہ کیسے اس فونٹ میں لکھ سکتی ہوں
آفس میں جمیل نوری نستعلیق اور دوسرے فونٹ تو آجاتے ہیں اور اُن میں لکھ بھی لیتی ہوں مگر مسلہ صرف یہاں ہے
جزاک اللہ