Quote muhammad zeb said: View Post
مصباح ون ڈے میں ٹیسٹ کھیلتا ہے۔۔ویری سلو
اور ٹیسٹ میں تو 20 ،30 بنا لیتا ہے۔۔۔
ایسا نہیں ہے۔۔
بس موقعہ دیکھ کر کھیلتا ہے۔۔
اس سیریز میں دیکھ لو۔۔