بعض دوست کا خیال ہے کہ یہ سارا پروسیجر بہت لمبا ہے
تو دوستوں ایسی بات نہیں ہے
جب آپ اس کام کو ایک دو بار کر لیں گے
تو یہ 30 سیکنڈ سے بھی کم وقت میں مکمل ہو جائے گا