اسلامُ علیکم دوستو
مجھے تقریباً دو جی بی کی مووی کسی دوسرے ملک میں موجود فرد کو سینڈ کرنی ہے کس طرح کروں ؟؟؟
مہربانی فرما کر تمام تر طریقہ کار آسان لفظوں میں اور اگر ہو سکے تو سکرین شاٹ کے ذریعے سمجھا دیں شکریہ۔