السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
احباب میرے گوگل کروم میں یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ میں نے کوئی سوفٹ انسٹال کی ہے تو اس کے ساتھ یہ "آسک" کی سرچ بار بھی انسٹال ہو گئی ہے اس کو کیسے ان انسٹال کروں؟؟؟اور اس کی نئی ٹیب کھولنے پر یہ کچھ ایسے آتا ہے
اس کا سپیڈ ڈائل واپس کیسے آئے گا؟؟؟
Bookmarks