اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
عید کارڈ دینا عید کی ایک حسین روایت ہے۔ اسی روایت کو ہم اپنی آئی ٹی دنیا پر برقرار رکھتے ہوئے اس عید پر ایک سلسلہ شروع کرتے ہیں جس میںآپ ایک دوسرے کو عید کارڈز دے سکتے ہیں