حضرت عبد اللہ رضہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
طعن کرنے والا، کسی پر لعنت بھیجنے والا، فحش گوئی کرنے والا، اور بدتمیزی کرنے والا، مؤمن نہیں ہے.

جامع ترمذی جلد اول حدیث 2043