السلام علیکم
انٹر نیٹ کی دنیا کافی نئی ہے لیکن اب یہ بھی پرانی ہوتی جا رہی ہے۔
کچھ چیزیں ایسی ہیں جس کو ہم تقریباََ بھول چکے ہیں
انٹرنیٹ دنیا کی ایک بھولی بسری کہانی پیش خدمت ہے۔