امید ہے کے آپ سب خیریت سے ھوں گۓ اور آپ کو رمضان کریم مبارک ھو
اک گذارش ہے میں سعودی عرب میں ہوتا ھوں یہاں کافی ساۂٹ بلوک ھوتی ہے جیسے گیمس اور آٹی دنیا میں دی گئ کافی ساۂٹ بلوک ھوتی ہیں اس کیلے میں نے ھوٹ سپوٹ نامی سوفٹ ویر استمعال کیا لیکن اس سے براوزر میں مشکل ھو جاتی ہے براوزر اون نھیں ھوتا جب تک سوفٹ ویر اون نا کرو اگر آپ میں سے کسی بہائ کو بلوک ساۂٹ اون کرنے کوی اور سوفٹ ویر یا براوزر کا پتہ ھو تو براۓ مہربانی آپ مجھے ضرور بتاے گا
آپ کی دعاوں کا طلبگار
شکریہ