جی سوال یا ہے کے ١٠٠ روپیہ کے ٢١ نوٹ بنانے ہے
روپیہ ١٠٠ ہی رہے گا لیکن نوٹ ٢١ ہونے چاہئیے
نوٹ بی بتا دیتا ہو کون سے یوز کر سکتے ہے اپپ
١ روپیہ ١٠ روپیہ اور 5 روپیہ کے