پیارے ممبرز السلام علیکم۔۔۔
دوستوں جیسا کہ آپ سب سے وعدہ کیا گیا تھا کہ کچھ ہی دنوں میں وی آئی پی ممبرز کی ایک نئی لسٹ آپ سب کے سامنے ہونگی۔۔۔اس لسٹ کے لئے پرانے وئی آئی پی ممبرز کا بھی ری ویو ہوتا ہے،۔۔ اور اچھے جانے والے وئی پیز کو دوبارہ سلیکٹ کیا جاتا ہے۔۔ اس کےعلاوہ نارمل ممبرز سے سے بھی بیسٹ ممبر کو سلیکٹ کیا جاتا ہے۔۔
وئی آئی پی ممبرز کی ری ویو ہر تین مہینے بعد کیا جاتا ہے۔۔اس کا مقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ وئی آئی پیز میں ہمیشہ وہ ممبر رہے جو فورم پر ایکٹوو اور اچھا کام کرنے والے ہو۔۔۔

تمام وئی آئی پیز کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔اور جو اس لسٹ میں سلیکٹ نہیں ہوئے۔۔۔۔۔۔۔ان کے لئے وش یو بیسٹ آف لک نیکسٹ ٹائم۔۔۔۔۔

List of New VIPs

1.Abeer Alam
2.Adeal
3. amjad attari
4. Isma Muneer
5. bais
6. Dagger
7. Dil_Shah
8. DOCTOR_WAQAS
9. fast_ismail
10. Galib Awan
11. Haseeb Alamgir
12. muhammad zeb
13. Nasir rana1
14. saifullah878
15. sufyan81
16. WaqarRaj
17. ~I*Am*Hummad~
18. Basit-king
19. Tanweer
20. silentjan
21. Mradeelmn
22. Doctor_rana


انشا اللہ رولز کے مطابق ان تمام وئی آئی پیز کی ری ویو پورے تین مہینے بعد یعنی
Nov 02 2012
کو ہوگی۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام