وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آفریدی بھائی تھریڈ بنانے کا بے حد شکریہ

اور تمام ہی نئے وی آئی پیز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
اور جو ان نئے میں پرانے وی آئی پیز ہیں ان کو ڈبل مبارکباد
کیونکہ انہوں نے اپنی ایکٹویٹی اور محنت سے دوبارہ رینک
لیا اور آئی ٹی دنیا فورم کے تمام ہی ممبرز کو یہ کہنا چاہونگا
کہ آپ بھی فورم پر وی آئی پیز رینک لے سکتے ہیں بشرطیکہ
فورم ایکٹویٹی ، اردو میں تھریڈ خاص کر آئی ٹی سے متعلق
تھریڈ بنائیے محنت کیجئے اور انشا اللہ تعالی پھر رزلٹ اللہ تبارک
تعالی کی ذات پر چھوڑ دیجئے کیونکہ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی
جزاک اللہ