عورت بظاہر چار حروف کا مجموعہ ہے لیکن
ماں بنے تو محبت و مٹھاس ،
بہن بنے تو ہمدردی ،
بیوی بنے تو خدمت و اطاعت
اور
بیٹی بنے تو راحت و چین کے دریا بہا دیتی ہے ۔
عورت مقدّس ہے اسکے تقدّس کو اپنے اعمال سے پامال مت کیجئے !

عورت کو کبھی ہیچ سمجھنا نہ خدارا
عورت کبھی مریم کبھی حوّا کبھی زہرا