اسلام علیکم
دوستو میں نے کچھ دن پہلے کچھ سافٹ ویرز دیکھے۔جو میرے دوستوں نے ایڈٹ کیے تھے۔مثلا کسی نے انپیج کو ایڈٹ کرکے اپنا نام لکھا تھا۔اور ایک دوسرے دوست نے ونڈوذ ایڈٹ کی تھی ےیعنی آپ جب بھی اس ونڈوز کو انسٹال کرتے تو ان کا نام لکھا آتا ۔اور بیک گراونڈ میں گانا چلتا ہے۔جبکہ وہ دوست اپنا علم شیر کرنا نہیں چاہتے کیا کسی کو اس بارے میں کچھ علم ہے۔پلیز میرے مدد کریں۔