میں نے ایک ویب سائٹ بنائی ہے اور اس کو انٹرنیٹ پر اپلوڈ بھی کر دیا ہے۔ اب اس سائٹ کے پیج سینٹر میں نہیں آ رہے۔ بلکہ لیفٹ سائڈ پر آ رہے ہیں میں کیا کرو کہ میری سائٹ کے پیج سینٹر میں آ جایئں۔ شکریہ محمد فیصل
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks