مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا میرے سسٹم پر فوٹو شاپ مڈل ایسٹ ورزن انسٹال ہو سکتا ہے یا نہیں سکرین شاٹ دے رہا ہوں امید ہے کہ آپ لوگ رہنمائ کریں گے
میں نے ڈاؤن لوڈ کیا تھا انستال بھی ہو گیا تھا مگر اس میں اوپن ہونے کے لۓ فوٹو شاپ کاائکون نہں تھا

Bookmarks