دنیا میں سب سے زیادہ اسکاءی اسکیریپرز ہونگ کونگ میں ہیں۔ یہاں میں ایک گراف نتھی کر رہا ہوں جس میں دنیاکےدس بڑے شہر اسکاءی اسکیریپرز کی تعداد کےحوالے سےبتاءے گءے ہیں۔جبکہ 2020 تک جکارتا میں 250 اسکاءی اسکیریپرز تیار ہو چکے ہونگے اور یہ اس تعداد سے دبءی کو پیچھے چھوڑ جاءے گا۔
Construction Week July 28-Aug 10, 2012بشکریہ
Bookmarks