اسلام و علیکم :
سوری اگر یہ تھریڈ ادھر نہیں بنانا تھا تو سمجھ میں نہیں آ رہا تھا کدھر بنانا ہے۔ مجھے آپ کی ہیلپ کی ضرورت ہے۔پاسپورٹ سائیز فوٹو بنانا ہوتے ہیں تو یا تو مجھے ایک پی ایس ڈی فائی بنا کے دے دے کوئی بھائی پاسپورٹ سائیز جس میں میں صرف فوٹو کی کٹنگ کر کے ٹائی کوٹ لگا کے پیسٹ کر دو ائر اس کا جا کے پرنٹ نکلوا لوں۔یا پھر کوئی رجسٹرڈ یا پرو ٹیبل سافٹوئیر کا لنک دے دے کوئی بھائی جس میں فوٹو اپن کر کے پاسپورٹ سائیز بن جائے اور میں جا کے اسکا پرنٹ نکلوا لوں پلیز ارجنٹ ہیلپ می ۔امید ہے ٓپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے۔