آنکھوں سے میری آنسو گرے گے تو تو سمجھ لینا
کون ہے جو میرا سدا دل دُکھاتا ہے
پلکوں سے میری یہ پانی بہہ تو تو سمجھ لینا
ربا کون ہے جو مجھے سدا بس ستاتا ہے
تیرے سیوا اپنا دُکھڑا کہو بھی تو کہو کس سے
روتی سدا سن لے زرا لوگ کہتے ہے
رونے کی عادت ہے مجھے
میرے درد کا کوئی ساتھی یہاں نہیں
جو غم ملا ہے اس کا کسی سے واسطہ نہیں
تجھ سے بس مولا میرے کچھ چھوپا نہیں
رودے گر کچھ سوچ کے یہ دل میرا
تو تو سمجھ لینا کون ہے جو مجھ کو بس رولاتا ہے
دل دکھانے والے لوگ بھی کتنے بے رحم ہوتے ہے
لوٹ کر ساری خوشیاں چین کی نیند وہ سوتے ہے
درد حد سے گزر جائے تو تو سمجھ لینا
مالک کون ہے جو مجھ کو رولا کر اکثر مسکراتا ہے
تیرے سیوا بتاؤ میں کسے اپنے دل کا حال
تو ہی میرا رب ہے تو ہی کردے مجھ پر کرم
میری خطا کو خدا تو بخش دے
سلسلہ یہ غموں کا اب ختم کردے
جب جب میں رؤں روتی ہی جاؤ
تو تو سمجھ لینا کوئی تو ہے جو صرف غم دینے آتا ہے
تو جانے انجانے دلوں کے حال بھی
تو پہچانے کے کیا وجہ ہونگی ستم گروں کی چال بھی
کیوں مجھے کوئی بدنام کرے کس لئے
میرا تو بس تو ہی ہے رب تو ہی جانےہو میں پاک دامن
جو جو دیئے جس نے دیئے الزام تو توسمجھ لینا
کہ کوئی تو ہے جو صرف و صرف الزام ہی لگاتا ہے