دوستو امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے۔ دوستو مجھے ایڈوب فوٹو شاپ 7.0چاہیے اور سب سے پہلی بات یہ ہے کہ میں نے سب سے پہلے سرچ آپشن میں جا کر بہت سرچ کیے مجھے مل بھی گئے تھے جب میں نے پورٹیبل اور فل ورژن ڈاونلوڈ کیے تو کوئی ایرر دے رہا تھا تو کسی کی لینگوئج تبدیل تھی جب لینگوئج انگلش کی تو وہ تب بھی نہیں چل رہا تھا پورٹیبل کا سائز 30ایم بی کا تھا اور فل ورژن یعنی ڈاونلوڈ کر کے انسٹال کرنے والے کا سائز 165ایم بی تھا ۔ اس سلسلہ میں، میں درویش بھائی موڈریٹر، فاطمہ اقبال، آئی ٹی بوائے، جناب آفریدی صاحب اور بہت سےسینئر و ایڈوانس ممبر دوستوں کے تھریڈ وزٹ کر کے اُس کو ڈاونلوڈ کیا لیکن سب بیکار گیا۔اب مجھے نہیں لگتا کہ میں نے سرچ آپشن والاکوئی بھی اس سلسلہ میں تھریڈ وزٹ نہ کیا ہو اور یہ سلسلہ میں پورے ایک ہفتہ سے ادھر تلاش کر رہا ہوں
میں نے اس سے اچھا ورژن بھی دیکھا ہے اور ڈاونلوڈ کیا ہے ۔مجھے
Adobe Photoshop 7.0
ہی کا لنک دے دیں اور برائے مہربانی پرانے لنکس نہ دیجئے گا کیونکہ میں وہ تمام چیک کر چکا ہوں اور پھر مجبور ہو کر تھریڈ ہی بنانا پڑا۔ شکریہ
اللہ حافظ