Results 1 to 12 of 46

Thread: ~* 101 in 1 - 22MB *~

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    22 Oct 2009
    Location
    ~*Dream*World*~
    Gender
    Male
    Posts
    21,935
    Threads
    299
    Credits
    1,349
    Thanked
    1701

    Talking ~* 101 in 1 - 22MB *~


    پیارے دوستو! السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    آج جو اپلیکیشن میں آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا وہ بذات خود صرف بائیس ایم بی کی ہے

    مگر اس کے اندر ہیں ایک سو تیس گیمز، چھوٹی چھوٹی مگر پیاری پیاری


    مجھے بہت اچھی لگی، اس لیے آپ کے ساتھ بھی شیئر کر رہا ہوں


    اس میں ایک مزے کی بات یہ بھی ہے کہ شروع شروع میں آپ کے لیے ہر گیم انلاکڈ نہیں ہوتی


    آلریڈی انلاکڈ گیمز کھیل کر آپ اسکور بنائینگے اور پھر اس اسکور کی مدد سے بقایا گیمز انلاک کرتے رہیں گے، اس سے مزا دوبالا ہو جاتا ہے کھیل کا


    انشااللہ جو کھیلے گا جلد بور نہ ہوگا





    Official

    Name:  1.jpg
Views: 2350
Size:  40.6 KBName:  2.jpg
Views: 2341
Size:  40.4 KB
    Name:  3.jpg
Views: 2429
Size:  36.5 KBName:  4.jpg
Views: 2311
Size:  43.0 KB
    Last edited by Tanweer; 8th October 2012 at 11:13 PM. Reason: MediaFire Link Added

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •