پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔۔۔۔۔
دوستوں آرکیڈ گیمز کو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر کچھ وجوہات کی بنا پر ڈس ایبل کیا جا رہا ہے۔۔

اس کی سب سے بڑی وجہ اس میں سیکورٹی ہولز ہے۔۔

ہم کوشش کرینگے اگر ہمیں اس کا کوئی متبادل پلگ ان مل سکے۔۔۔ تو ہم ایڈ کر لینگے۔۔

آپ سب کا بہت بہت شکریہ

آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام