السلامُ علیکم
کل میں یہاں پر نیرو برن تلاش کرتا رہا کچھ لنکس ملے لیکن وہ اتنے پرانے ہوچکے ہیں کہیں وہاں سے کوئی فائل ڈاونلوڈ نہیں ہوسکی
مہربانی فرما کر "پورٹیبل نیرو برن کا ایسا ورژن" دیں جو ونڈو ایکس پی کے ساتھ ساتھ ونڈو سیون 64پر بھی چل سکے
شکریہ۔
میرے استعمال میں دو سسٹم ہیں ایک پر ونڈو 64بٹ اور ایک پر ونڈو ایکس پی ہے ۔