Name:  384180_420966004633844_2085008892_n.jpg
Views: 498
Size:  9.9 KB
اٹھا نے کی ضر ورت نہیں ،سو ٹ کیس خو د آپ کے پیچھے پیچھے آئے گا
میڈرڈ . . .سفر کے دوران سوٹ کیس اٹھا نا بھی ایک مشکل کا م ہے جس کا حل اب تلا ش کر لیا گیا ہے ۔ ایک ہسپانو ی ڈیزائنرنے ایسا رو بو ٹک سو ٹ کیس تیار کر لیا ہے جسے تھا مے رکھنے کے ضر ورت نہیں بلکہ یہ ایک خو دکار نظام کے تحت چلتے ہو ئے آپ کے پیچھے پیچھے آئے گا۔ اس سو ٹ کیس میں ایسے بلوٹوتھ سینسرز لگا ئے گئے ہیں جوا ٓپ کے اسمارٹ فون کے سگنل سے رہنما ئی حاصل کر کے سو ٹ کیس کو آپ کے ساتھ رکھے گا،جیسے ہی سگنل غا ئب ہو نگے نہ صرف فو ن پر الرٹ مو صول ہوجا ئے گا بلکہ آپ سے دور سو ٹ کیس خو دبخود لا ک ہوکر اپنی جگہ رک جائے گا ۔