Shadow Run



السلام علیکم، اس گیم کے نام سے تو شاید آپ کو لگ رہا ہوں گا کہ یہ ایک اور کلون آگیا ہے ٹیمپل رن کا مگر ایسا نہیں ہے یہ گیم کھیلنے میں بلکل مختلف ہے اس گیم میں کوئی کریکٹر نہیں بلکہ آپ کو اپنی انگلیاں دوڑانی پڑیں گی۔



اپنی انگلیوں کی مدد سے گیم میں دوڑے ۔ اس میں آپ نے اپنے ٹریک سے نہیں بھٹکنا اور مختلف رکاوٹوں سے بچنا ھے۔



بلیک اینڈ وایئٹ سٹائل اور میوزک سے اینگزایئٹی ماحول پیداہوتا ہے اور گیم کا مزا دوبالا ہو جاتا ہے۔



DOWNLOAD