Quote decent_eye said: View Post
وعلیکم اسلام
بہت بہت شکریہ
قاسم برادر آپکا
بہت خوشی ہو رہی ہے برادر
اتنی محنت سے اتنا خوبصورت گریٹنگ کارڈ
بنایا ہے سچ پوچھئے تو میں نے ابھی تک اتنا
خوبصورت گریٹنگ کارڈ نہیں دیکھا
بہت بہت خوشی ہو رہی ہے
بھائی اللہ تعلی سے دعا ہے
وہ آپکو بھی ایسے ہی خوش رکھیں
جیسے اچانک مجھے یہ گریٹنگ کارڈ کے ملنے سے ہو رہی ہے

جزاک اللہ


My Pleasure Dear Behna....
aur Card Pasand Aagea meri Mehnat ka Sila mil Gea...