وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
shd38sk

ماشاءاللہ۔
بہت ہی خوب جناب۔
بہت ہی زبردست سافٹ وئیر شئیر کیا ہے۔
واقعی آپ نے بہت زبردست سافٹ وئیر شئیر کیا ہے۔
جہاں سائنس نے اِتنی ترقّی کی ہے وہاں ضمیر فروش اور قبر کے عذاب سے نا آشناء لوگوں نے موصوم لوگوں کی زندگی کو عذاب میں مُبتلا کر رکھا ہے۔
اللہ پاک آپ کی کاوش کو قبول و منظور فرمائے اور آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین۔

آپ کا ایک بار پھر بہت بہت شکریہ۔