اسلام علیکم

امید ہے آپ سب حیریت سے ہونگے

مہں ایک ویب ڈیوالپر بننا چاہتا ہوں
لیکن مجھے یہ پتہ نہں کہ اس کے لئے مجھے کیاکیا سیکھنا ہو گا

برائی مہربانی میری رہنمائی کرے

شــــکــــــریـــہ