السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

پیارے دوستو! آج جو گیم میں آپ کے لیے لایا ہوں اسے دیکھ کر شاید آپ کو اینگری برڈز کی یاد آجائے

مگر مجھے ذاتی طور پر شوٹ دی ایپل میں اینگری برڈز سے زیادہ مزا آیا ہے

اس میں آپ کو توپ دی جاتی ہے جس میں سے ایلینس نکلتے ہیں

آپ کو انہیں اس انداز میں شوٹ کرنا ہے کہ ایلین اس راؤنڈ میں دیے گئے سیب سے ٹکرائے

جیسے ہی کوئی ایلین' ایپل سے ٹکراتا ہے آپ کا راؤنڈ کلیئر ہو جاتا ہے


Official

Name:  1.jpg
Views: 316
Size:  24.5 KB Name:  2.jpg
Views: 312
Size:  27.2 KB

Name:  3.jpg
Views: 314
Size:  21.3 KB Name:  4.jpg
Views: 316
Size:  30.3 KB