جس طرح تھریڈ بناتے ہوئے اٹیچمنٹ کا آپشن یہیں موجود ہے تو کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ جب ہم کہیں پوسٹنگ کرتے ہیں تو یہ وہاں
Post Quick Reply
میں بھی ہو
کیوں کہ پوسٹ کرتے ہوئے اگر کوئی چیز اٹیچ کر کے دینی ہے تو اُس کے لیے
Go Advanced
میں جانا پڑتا ہے