ا سلا م و علیکم
میر ے ا یک د و ست ہیں جو مسقط میں ر ہتے ہیں جو مجھے فو ن کا ل کر تے ہیں فر ی نیٹ سے
کیا کسی بھا ئی کو کوئی ا یسی سا ئٹ معلو م ہے جس کا ر ز لٹ سو فیصد ہو جیسے کہ و ی فو ن و غیر ہ ا ور رجسٹر یشن میں کو ئی پر ا بلم نہ ہو رجسٹر یشن میں بھی بہت پر ا بلم ہو تی ہے اگر اسکر ین شا ٹ مل جا ئے تو مہر با نی ہو گی
ا یڈ و انس شکر یہ