http://www.itdunya.com/images/smilie...(itdunya)2.gif
کیا حال ھیں دوستوں-امید ھے سب خیریت سے ھوں گے-اس کے بعد سب کو میری طرف سے عیدالاضحٰی کا تیسرا دن مبارک ھو
اس وقت میرا مسلہ یہ ہے کہ میں انڈیا میں اپنے کسی عزیز سے بذریعہ نیٹ بات کرنا چاہتا ہوں اس کے لئے کیا کیا درکار ہوگا اور کیا کرنا ہوگا مجھے
براہ مہربانی جلدی مدد کیجئے
شکریہ