السلامُ علیکم
کافی عرصے سے ڈاونلوڈنگ کے تزکروں میں "یوٹورینٹ"کے بارے میں سن رہا ہوں پوچھنا میں اس بارے میں بالکل بھی واقفیت نہیں رکھتا، تو کیا ماہرین تفصیلی طور پر اس کا کام اور اس کے استعمال کے بارے میں بتا سکتے ہیں؟؟