.................................................. ....................................السلام علیکم دوستو
.................................(امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اللہ کے فضل و کرم سے (انشا اللہ
میں ونڈو ایکس پی سروس پیک 2 استعمال کر رہا ہوں۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے پاس ایک سوفٹ وئیر ہے جس کو چلانے کے لئےڈاٹ نیٹ فریم ورک ورژن 1.1 انسٹال ہونا ضروری ہے لیکن جب میںڈاٹ نیٹ فریم ورک ورژن 2.0 انسٹال کرتا ہوں تو وہ سوفٹ وئیر نہیں چلتے جو ڈاٹ نیٹ فریم ورک ورژن 1.1 پہ چلتے ہیں جبکہ 1.1 پہلے ہی انسٹال ہے۔ مطلب یہ کہ ایک وقت میں ایک ہی کام کرتا ہے دونوں نہیں کر رہے۔ میں چاہتا ہوں کہ دونوں کام کریں
...............جہاں تک مجھے ہاد پڑتا ہے کہ ونڈو ری انسٹال کرنے سے پہلے دونوں ایک ساتھ کام کر رہے تھے
.................................................. .................اس سلسلے میں آپ کی مدد کی ضرورت ہے