آئی ٹی دنیا کی انتطامیہ کو ساتویں سالگرہ کی مبارکباد

اور اس کے علاوہ تمام ٹیم کو بھی مبارکباد کہ انہوں نے اپنی محنت سے اتنا اعلیٰ مقام حاصل کیا۔

اس کے علاوہ تمام وی آئی پی حضرات کو بھی مبارکباد انہوں نے اپنے معیاری کام کی بدولت یہ درجہ حاصل کیا۔

اللہ ہمارے اس فیملی فورم کو اور ترقی عطا کرے

آمین