تیرے نام

ہنستے ہیں یوں ہنس کر رلا جاتے ہیں لوگ
ملتے ہیں یونہی مل کر جدا ہو جاتے ہیں لوگ

پل دو پل کی محبت کو عمر کا ساتھ سمجھنا
محبت بھی کرتے ہیں اور خفا بھی ہوجاتے ہیں لوگ

نصیب میں پیار نا تھا جو مجھے ملا ہی نہیں
کر کے اظہار محبت بھی بے پرواہ ہوجاتے ہیں لوگ

اب کس سے شکوہ کریں اپنی محبت کا
کر کے وفا کے وعدے بیوفا ہو جاتے ہیں لوگ