اسلام و علیکم
حضرت محمدصّلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جو شخص دن اور رات میں 12رکعتیں سنت ادا کرے گااسکے لئےجنت میں ایک گھر بنایاجائے گا
یہ بارہ رکعت اسطرح ادا کی جائیں گی
دو رکعت فجر کی نماز سے پہلے
چاررکعتیںظہر سے پہلے اور دو بعد میں
دو رکعتیں مغرب کے بعد
دو رکعتیں عشاءکی نمازکے بعد

ترمذی حدیث398،درجہ حسن صحیح،ابواب الصلاتہ،راوی ام حبیبہ رضہ