اسلام و علیکم
آئی ٹی دنیا کے دوستو میں پہلی بار کچھ دیزائین کر رہا ہوں مجھے کچھ خاص نہیں پتا ہے میری خامی اور اگر کچھ خوبی ہو تو لازمی بتا دیجے گا۔ جب کرنے لگا توپتا چلا کتنا مشکل کام ہے کھپ کھپ کے کچھ بنایا ہے۔ اس میں توقیر بھائی کا بھی سر کھایا کے کلک میں کی بورڈ ورق کیسے کرے یہ وہ ان کا بہت شکر گزار ہو۔
نوٹ۔ میں نے پی ایس ڈی فائل بھی ساتھ شئیر کر دی ہے جس میں سارا گند ڈالا ہے اگر کسی کو کوئی چینج کر کے مجھے گائیڈ کرنا ہو تو نوازش ہو گی۔ دل شاہ۔


Name:  My_desg.jpg
Views: 162
Size:  182.0 KB

My Desg Psd dil shah