Quote MR.Balouch said: View Post


ایسے سوال پوچھوں گا
جو کرک انفو سائٹ پر بھی نہیں ملیں گے۔
ہاہاہا

ارے بھائی صرف کرک انفو تو نہیں۔

ہمیں ویسے ہی کرکٹ کا شوق نہیں ہے۔

اس کے لئے ہم نے بڑے پاپڑ بیلے ہیں۔

اس لئے بڑی جگہوں پر تانکا جانکی کی ہوئی ہے۔

اور یہ میں یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ ضروری ہو کہ میں آپ کے ہر سوال کا جواب دے پاؤں۔