وعلیکم السلام
ہمیشہ کی طرح فورم منیجمنٹ کا ایک اور بہترین اقدام۔
بے شک اس اقدام سے آئی ٹی دنیا کے ممبران کو بیحد فائدہ ہوگا۔

اس اقدام کے لئے جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے۔

جزاک اللہ