السلامُ علیکم دوستو
اُمید ہے کہ تمام ماہرین اور ممبران بخیرعافیت ہونگے
دوستو میں پی ڈی ایف کے مختلف صفحات کو ایک مکمل پی ڈی ایف فائل میں سیف کرنا چاہتا ہوں "مطلب میرے پاس مختلف پی ڈی ایف چھوٹی چھوٹی فائلز ہیں"جن کو میں ایک ہی پی ڈی ایف فائل میں سیف کرنا چاہتا ہوں کس طرح کروں؟؟؟؟