ابھی جلدی میں بنا ہے تو شاہکار بنا ہے۔
مکمل وقت لے کر بنتا تو تصور بھی نہیں ہے کہ کیاہوتا ہم بیچاروں کا۔
فونٹ سلیکشن، کلر سلیکشن، بیک گراؤنڈ سب کچھ پرفیکٹ ہے۔
بہت ہی پیارا ڈیزائن کیا ہے تھریڈ قاسم بھائی۔