بہت ہی اچھا تھریڈ ہے۔۔۔
لیکن تھوڑا سا یہ بھی بتا دیتے کہ ونڈو انسٹال ہونے کہ بعد جو سکرین نطر ٱتی ہے اس کو کیسے استعمال کرنا ہے۔۔
ونڈو کو اگر ریسٹارٹ یا شٹ ڈائون کر نا ہو تو وہ کیسے کریں گے۔۔
کیونکہ انسٹال ہونے کہ بعد ھمیں عام طریقے سے یہ چیزیں نطر ھی نہی ٱتی ہیں۔۔
اس طرح اگر ہم کوئی انسٹال پروگرام جیسے افس وغیرہ تو کیسے چلائنگے۔۔
مہربانی فرما کر زرا ان چیزوں پر بھی روشنی ضرور ڈالیں۔۔۔