اسلام علیکم
میں آئی ٹی دنیا کے دوستوں سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میں ایک کمپیوٹر خریدنا چاہتا ہوں، برائے مہربانی مجھے اس کے بارے میں اپنے اپنے کمینٹس دے دیں۔


Dell Precision 670-- Xeon Dual processor